اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

انتہائی معروف ترین ویب سائٹ ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئیں کیونکہ۔۔۔

لاہور(ٹیکنالوجی ڈیسک) فلموں کی معروف ترین ویب سائٹ ’ایکسٹرا ٹورنٹ ‘(Extra Torrent)کو ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ کو بند کرنے کا اعلان انتظامیہ کی جانب سے کیا گیاہے تاہم اسے کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل kickass Torrents اور Torrentz.eu بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہ ایکسٹرا ٹورنٹ نامی ویب سائیٹ شروع کی گئی تھی تاہم اب اسے بھی بند کر نے کا اعلان کر دیاگیاہے ۔اگر ویب سائٹ پر جا کر چیک کیا جائے تو یہ انتظامیہ کی جانب سے چھوڑا گیا یہ پیغام سامنے آ تاہے.