اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,533FansLike
9,993FollowersFollow
567,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خیبر ایجنسی میں باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

بیرایجنسی( شاہد شنواری سے )باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہونے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے جبکہ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اورسکیورٹی فورسز کی جانب سےسرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا اور ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔