اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہری پور:تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے ایس ایچ او نے 4ماہ کے بچے کے قاتل کو رشوت لیکر فرار کرادیا۔

ہری پور(نیوزڈیسک) بانڈی سیڑاں میں سابقہ دشمنی کی بنا پر 4۔ ماہ کے بچے کو آنکھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ لواحقین کا نعش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج ۔ اس جرم۔کے پیچھے ایس ایچ او کوٹ نجیب اللہ کا بڑا ہاتھ ہے ۔ مشتعل عوام کے پولیس کے خلاف نعرہ بازی۔ اہلیاں علاقہ کی مجرم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے کے بعد تھانہ کوٹ کے اہلکاروں اور ایس ایچ او کی مجرم سے رشوت لے کر مجرم کو اہلیاں علاقہ کے سامنے فرار کر دیا۔ جس کے بعد عوام مشتعل ہو گئ پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر ہری پور پنیاں چوک میں شدید احتجاج ۔ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ ساجد فاروق اور ان کے دو پولیس اہلکاروں کی خوب درگت بنا ڈالی ۔ایس ایچ او مشتعل عوام کے ہجوم سے مار کھاتے ہوئے بھاگنے میں کامیاب ۔ ڈی ایس پی صابر خان کی مشتعل عوام سے مذاکرات کے بعد 4 ماہ کے بچہ کا پوسٹ مارٹم شروع کر دیا گیاکے بارے کی تفصیل بتا رہے ہیں