اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم نوازشریف کو آج ہی ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا :مریم نواز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ وزیراعظم کو آج ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہناتھا کہ ڈاکٹرز وزیراعظم نوازشریف کی صحت اور ٹیسٹ کی رپورٹوں سے مطمئن ہیں جس کے بعد انہیں آج ہی ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا۔
2016-06-06 17_38_54-Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) _ Twitter