اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,111FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان ایجنسی میں سراروغہ کے علاقے اسپن مزیک میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔