اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مٹی کا تیل 11روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش،سمری وزارت خزانہ کو ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرانے مٹی کا تیل 11روپے فی لیٹر مہنگا کرنے سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو ارسال کی گئی سمری میں لائٹ ڈیزل 7روپے 11پیسے بڑھانے ،مٹی کا تیل 11روپے مہنگاکرنے جبکہ ہائی سپیڈل ڈیزل کی قیمت میں2روپے 70پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 3روپے 30پیسے کمی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔واضح رہے کہ
petrol
وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر فیصلہ کل بروز (جمعہ ) کو کرے گی اور ان قیمتوں پر اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔