اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,973FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پہلی پیشی پر آنے والے دوکاندار کو 6 افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا

لالہ موسیٰ ( فرحان بیگ )محمد بشیر مین بازار میں دوکانداری کرتا ہے جس کی مرغ شاپ ہے ، نثار سموسہ والی گلی سے 6 افراد جو کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اُٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے اور 3 گھنٹے تشدد کرتے رہے ، سنی بیکری کا ان کا کیس چل رہا تھا آج پہلی پیشی تھی اور آج چند نامعلوم افراد انہیں اُٹھا کر لے گئے تھے پھر تشدد کر کے چھوڑ دیا ، اندراج مقدمہ کیلئے پولیس کو درخواست دے دی گئی
WhatsApp Image 2017-07-04 at 18.47.31
WhatsApp Image 2017-07-04 at 18.47.29