اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

موت کی پراسرار وادی میں خاموشی سے لے جانے والا خطرناک وائرس ایک بار پھر نمودار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر آٹھ سا لہ بچی میں کا نگو کے وا ئر س کی تصدیق ہو ئی ہے ٗ بچی کو تشویش ناک حالت میں 29جون کو فا طمہ جناح ہسپتا ل لا یا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرانی روڈ کی رہائشی بچی کو شدید بخار کے باعث تشویش ناک حالت میں فا طمہ جناح ہسپتا ل لایا گیا تھا۔جہاں ڈاکٹرز نے ضروری ٹیسٹ کے بعد بچی میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی ٗسال 2017 میں یہ کانگ وائرس کا پہلا مریض ہے اس سے قبل سال 2016 میں کانگو وائرس نے کوئٹہ میں پنجے گاڑھ لئے تھے اطلاعات کے مطابق سا ل 149 افراد کو کوئٹہ میں کانگو کے شبے میں داخل کیا گیا۔ 38مریضوں میں کا نگو کی تصدیق ہو ئی جن میں سے 11مریض جاں بحق ہوئے۔