اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کی پانچویں پوزیشن

عالمی ون ڈے رينكنگ ميں آسٹريليا کی تنزلی نے پاكستان كو پانچويں پوزيشن پر پہنچا ديا۔عالمی ون ڈے رينكنگ ميں آسٹريليا کی تنزلی سے پاكستان کو پانچویں پوزیشن مل گئی ہے، انگلينڈ كے ہاتھوں دونوں ميچز ميں شكست كے بعد كينگروز 102 پوائنٹس كے ساتھ چھٹے نمبر پر آگئے ہيں جب کہ گرين شرٹس اعشاريائی فرق كے ساتھ ایک قدم آگے نكل گئے ہيں۔اپنی پوزيشن واپس لينے كيليے آسٹريليا كو انگلينڈ كے خلاف سيريز كے باقی 3 ميچز ميں سے كم از كم ایک جيتنا ہوگا، ياد رہے كہ كينگروز كو گزشتہ 15 ميں سے 13 ميچز ميں شكست ہوئی ہے.