اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دبئی ائیرپورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے

خراب موسم کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے۔

امریکا پہنچنے والے سابق کھلاڑیوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔

چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعہ کی شام ہیوسٹن پہنچے ہیں جہاں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح ٹیم امریکا میں اپنے اعزاز میں ایک تقریب میں مدعو ہے۔

عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں طبی معائنہ

واضح رہے کہ دبئی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان کے سابق کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر پھنس گئے تھے۔