اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاک بھارت ٹاکرہ وزیر اعظم پاکستان بھی میچ دیکھنے جائیں گے

اسلام آباد(محمد جابر) وزیراعظم عمران خان کل(بد ھ کو) دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کودیکھنے جائیں۔ نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ عمرہ ادائیگی اورروضہ رسول ﷺپرحاضری بھی دیں گے۔اس کے بعد عمران خان بدھ کی شام سعودی عرب سے ابوظہبی روانہ ہوں گے جہاں کل دبئی میں ہونیوالے پاک بھارت کرکٹ میچ میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع ہے اور امکان ہے وزیراعظم عمران خان کل(بد ھ کو) دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کودیکھنے جائیں۔ واضح رہے کہ یو اے ای کے ولی عہد محمدبن زیدالنہیان وزیراعظم عمران خان کااستقبال کریں گے جبکہ وزیراعظم کودورے کی دعوت ولی عہد محمدبن زید نے دے تھی۔