اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کوئٹہ: گھر کی چھت گرنے سے دو بچے جان بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں شادی کی تقریب کے دوران گھر کی چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق جبکہ 4بچے اور 1 خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسیکیو حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مدرسہ روڈ پر شادی کی تقریب کے دوران اچانک بوسیدہ گھر کی چھت اچانک گر گئی جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے تقریب میں موجود دیگر افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دب جانے والے افراد کو نکالا تاہم ایک کمرے تک دیر سے پہنچنے کی وجہ سے 2 بچے اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 4 بچوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے فوری بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔