اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,116FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی: شوبز ستاروں اور رینجرز اہلکاروں کا کرکٹ میچ، ڈی جی خود میدان میں

کراچی (سپورٹس ڈیسک) چمپئین کپتان سرفراز احمد بنے پاکستان رینجرز سندھ کے مہمان، سندھ رینجرز کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم اور کپتان سرفراز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ۔ تقریب کے شرکاء نے قومی ٹیم اور سرفراز کے خدمات کو خوب سراہا۔ اس موقع پر شوبز الیون اور رینجرز الیون کے درمیان نمائشی میچ بھی کھیلا گیا۔ ڈی جی رینجرز نے سندھ رینجرز الیون ٹیم کی قیادت کی جبکہ شوبز الیون کے کپتان اداکار ساجد حسن تھے۔ نمائشی میچ میں رینجرز الیون نے شوبز الیون کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔