اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایسےممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ سفرکرسکتے ہیں

اسلام آباد(نیوزالرٹ) دنیا میں ایسے ممالک موجود ہیں جہاں پاکستانی شہری بغیر ویزہ کے سفر کر سکتے ہیں،ان ممالک میں ڈومینیکا، ہیٹی، میکرونیسیا، سینٹ ونسیٹ اور گریناڈائنز، ٹرینیڈیڈ اور ٹوبیگو، کمبوڈیا، کیپ ورڈی، کوموروس، جبوتی، گائینیا بساؤ، کینیا، مڈگاسکر، مالدیپ، موریتانیا، موزمبیق، نیپال، نیکراگوا، تنزانیہ اور یوگیںڈا سمیت دیگر ممالک شامل ہیں،پاسپورٹ انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پاسپورٹ 48 پوائنٹس کے ساتھ برصغیر میں پہلے ،سری لنکا 38 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بنگلا دیش 37 پوائنٹس کے تیسرے نمبر پر ہے جبکہ اس فہرست میں پاکستان کے صرف 27 پوائنٹس ہیں۔