اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان کے اہم ترین شہر میں خودکش حملہ آور داخل ، ہائی الرٹ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ سمیت آئی جی سندھ اورکراچی پولیس چیف کو ایک الرٹ لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ خودکش حملہ آور (نوجوان) کراچی میں داخل ہوا ہے۔ حساس ادارے کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ سمیت آئی جی سندھ اورکراچی پولیس چیف کو ایک الرٹ لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ باوثوق ذرائع سے اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ خودکش حملہ آور (نوجوان) سفید رنگ کی ٹویوٹا کرولا کار نمبر 26582 کے ہمراہ کراچی میں داخل ہوا ہے۔خط میں مزید بتایا گیا ہے کہ کار سوار خودکش حملہ آور وہیکل بون امپروائس ایکسپلوزیو ڈیوائس (VBIED) کے ذریعے کراچی ایئر پورٹ پر حملہ کر سکتاہے لہٰذا اس حوالے سے شہرمیں ہر سطح پر انتہائی فل پروف سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایاجائے۔