اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ ہیکرز نے خود کو وائس آف پاکستان کا نام دیا ہے۔ ہیکرز نے لکھا ہے کہ ن لیگ آپ کی جماعت سے کافی بہتر ہے، ہم کسی سیاسی جماعت سے نہیں۔ عمران خان ہم آپ کو کبھی ووٹ نہیں دیں گے۔
ہیکرز نے یہ بھی لکھا کہ ہمیں عمران خان ہمیں آپ کا نیا پاکستان نہیں چاہیے۔ ہمیں پرانے پاکستان کی ضرورت ہے۔ پاکستان زندہ باد۔