اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,282FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مشن جی ٹی روڈ،میاں نواز شریف آج رات جہلم میں قیام کرینگے۔ سعدرفیق

جہلم میں عوامی اجماع سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ قافلہ آج رات جہلم میں قیام کرے گا اور کل الالصبح جہلم سے لاہور کی طرف روانہ ہوگا۔
جہلم :سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا قافلہ جہلم پہنچا جہاں اُنہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف مشن جی ٹی روڈ کے دوران جہلم میں پہنچ گئے ۔آج صبح راولپنڈی سے نکلنے کے بعد قافلہ بہت تیزی سے منزل کی جانب روانہ ہوا تو راستے میں لیگی کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا تاہم وہ کسی بھی شہر میں رکے نہیں ، انہوں نے دینہ میں کارکنان سے مختصر خطاب کے بعد جہلم بھی کارکنان سے خطاب کیااور خواجہ سعد رفیق نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ قافلہ آج رات جہلم میں قیام کرے گا اور کل صبح 10بجے جہلم سے لاہور کی جانب روانہ ہوگا۔