اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لائن لگ گئی،شریفوں نے پاکستان چھوڑنا شروع کردیا؟تفصیل جانئےکون کون چلا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کے افراد ایک ایک دو دو کرکے لندن جا رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز سمیت شریف خاندان کے 5 افراد لندن جا چکے ہیں، ان پانچ افراد میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی اسماء علی،وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی اور حمزہ شہباز کے بیوی بچے شامل ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن جانے والے یہ افراد بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے گئے ہیں لیکن دوسری طرف گزشتہ روز سینئر صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہدمسعود نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ شریف خاندان پاکستان چھوڑ رہا ہے۔