اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,684FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ضلع گجرات کا گھر سے بھاگا ہوا بچہ ملتان سے ریسکیو کرلیا گیا، ورثاء کی تلاش جاری

ملتان(پ ر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن۔ گھر سے بھاگا ہوا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ 13 سالہ غلام مصطفی ولد ریاض کو لاری اڈہ سے ریسکیو کیا گیا ہے۔ بچہ والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے گھر سے بھاگا ہے۔ بچے کا تعلق ضلع گجرات سے ھے۔ملتان: ورثاء کی تلاش جاری ہے۔ترجمان:نوید مختار