اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,746FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

میاں امجد محمود نے 25 لاکھ فنڈ سے پکے راستے بنوا دیے ، ڈھلیان کے معزز شخصیت نے 1 کنال اراضی کی رقم عطیہ کر دی ،

ڈنگہ ( علی مغل ) میاں امجد محمود سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ نے 25لاکھ روپے کے فنڈز سے ڈھلیان شریف کی گلیاں اور پکے راستے تعمیر کروا دیے ، اس موقع پر موضع جانی چک کے چیئرمین چوہدری عقیل نثار اور میاں مقصود احمد بھی موجود تھے ، میاں امجد محمود نے بوائز پرائمری سکول میں نئے کمروں کی تعمیر اور جنازہ گاہ کیلئے فنڈز دینے کا بھی اعلان کیا ، میاں ارشد محمود ڈھلیان نے بوائز سکول کیلئے ایک کنا ل جگہ کی رقم بطور عطیہ دینے کا اعلان کیا ، https://www.facebook.com/NewsAlertGRT/videos/1469769296422990/