اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

احمد پور شرقیہ میں سفاکیت اور ظلم و بربریت کی داستان رقم…

ملتان(ملک جاوید وینس)بسکٹ سے 20 روپیہ کا انعام نکلنے پر 10 سالہ بلال نامی بچے نے انعام کا مطالبہ کیا تو ایاز نامی سفاک دوکاندار نے بچے تو بے دردی سےچھریوں کے وار کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم ایاز کوگرفتار کرلیا , ملزم کی گرفتاری کے وقت اہل علاقہ نے دھاوا بول دیا , مگر پولیس نے ملزم کو بحفاظت وہاں سے نکال کر حوالات بند کردیا۔