اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

طور خم گیٹ کھول دیا گیا، آمد و رفت بحال

طورخم(نیوزالرٹ)پاک افغان بارڈر طور خم کے گیٹ کو گزشتہ روز بم حملے کے باعث بند کر دیا گیا تھا گیٹ بند ہونے سے افغان ٹرانزٹ، نیٹو سپلائی اور پیدل آمد و رفت معطل ہو گئی تھی تاہم آج اس حوالے سے پاک افعان حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی، سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز طور خم گیٹ پر 2 دستی بم پھینکے گئے تھے جس میں 8 سکیورٹی اہلکار زحمی ہو گئے تھے جبکہ 6 افعان باشندے بھی زخمی ہوئے تھے، پاکستانی حکام نے دستی بم حملوں میں ملوث ملزم حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔