اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ولیمے میں شرکت کے لئے جاتے بہن بھائی کوٹرک نے کچل دیا

پاکپتن(سیدحیدرشاہ)خوشیوں بھری گھڑیاں غم وسوگواری میں تبدیل، کزن کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کے لئے موٹرسائیکل پر جانے والے بہن بھائی کوتیزرفتارٹرک نے کچل دیا،16سالہ عائشہ موقع پر جاں بحق جبکہ بھائی شدیدزخمی ہوگیاٹرک ڈرائیورموقع سے فرارہوگیا، حادثہ کمیرچونگی کے قریب پیش آیا، ریسکیو1122 اورپولیس نے موقع پرپہنچ کرقانونی کارروائی شروع کردی۔