اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پیارنہیں مار۔۔۔پانچویں جماعت کے کمسن طالب علم پرسنگدل ٹیچرکاڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد

پاکپتن(سیدحیدرشاہ)سبق یاد نہ کرنے پرٹیچر کا پانچویں جماعت کےکمسن طالب علم پرڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد،9 سالہ امیرحمزہ گورنمنٹ ہائی اسکول اربن ایریا کاطالب علم ہے اور محلہ پیرکریاں گلی نمبر1 کارہائشی ہے ،متاثرہ بچے کے ورثاءنے وحشیانہ تشددکے خلاف شدیداحتجاج کیا ہے، بچے کے والد محمدسخی نے تشددکرنے والے ٹیچرکے خلاف قانونی کاروائی کے لیے تھانہ فریدنگر پولیس کو تحریری درخواست دے دی اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف ،کمشنرساہیوال بابرحیات تارڑ ،ڈپٹی کمشنرپاکپتن عرفان احمدسندھو اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیرپاکپتن محمدمنشاء میو سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے.