اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,066FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میانوالی:سات محرم الحرام کا جلوس حویلی سید نجف سے برآمد ہوکر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا رات بارہ بجے امام بارگاہ قصر حسین میں اختتام پذیر ہوگا۔

میانوالی(عبدالقیوم خان نیازی) ماڑی انڈس میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس حویلی سید نجف شاہ سے بر آمد…جلوس اپنے مقررہ روٹ سے ہوتا ہوا رات12بجے امام بارگاہ قصر حسین میں اختتام پزیر ہو گا…جلوس کے راستے میں مومنین کا لنگر و نیاز کا اہتمام..جلوس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی نوحہ خوانی کرتے ہوے سینہ کوبی..پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے بہتر انتظامات…