سیالکوٹ: نجی ائیر لائن شارجہ جانےوالے مسافر سے کروڑوں کی منشات برآمد

سمبڑیال(ظہیرالدین بابر) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی سیالکوٹ سے نجی ائیر لاین پرشارجہ جانے والے مسافر سے کڑوروں روپے کی منشیات برآمد:ملزم سلیمان خان کا تعلق کے پی کے کے ضلع نوشہرہ سے ہے۔مسافر کو اے این ایف نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔