اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سرگودہا۔فوڈاتھارٹی کیخلاف ہوٹل وبیکری مالکان سراپااحتجاج

سرگودہا(آصف جوئیہ)سرگودہا میں بیکری اورہوٹل مالکان نے سینکڑوں کی تعدادمیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے خلاف احتجاج کیااورڈی پی اودفترسمیت مرکزی سڑکوں پرٹریفک بلاک کردی،مظاہرین نے الزام لگایاکہ سرگودہافوڈاتھارٹی کے اہلکاررشوت نہ دینے والوں کی دکانیں اورکارخانے سیل کردیتے ہیں جبکہ مٹھی گرم کرنیوالوں کے گوداموں کوسیل کرنے کے بعدکھول دیاجاتاہے،مظاہرین کامزیدکہناتھا کہ لاکھوں روپے کا زہریلا گٹکا تلف کرنے کے بجائے مالکان کے حوالے کر دیاگیاہے،مظاہرین نےکہا کہ اگر فوڈ اتھارٹی نے اپنی جانبدارانہ کارروائیاں بند نہ کیں تو پورا شہر جام کر دیں گے ۔