اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیالکوٹ۔تیزرفتاربس الٹنے سے 17مسافر شدیدزخمی،5 کی حالت تشویشناک

سیالکوٹ(ظہیر الدین بابر ڈھلو )تیزرفتارمسافربس سڑک پربنے گڑھوں کے باعث الٹ گئی، 17 سے زائدمسافر شدیدزخمی ہوگئے5زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، بتایاگیاہے کہ پسرور سیالکوٹ روڈ پرموضع پورب کے قریب روالپنڈی سے شکر گڑھ جانے والی مسافر بس نمبر ایل ای ایس 17کھنڈربنی سڑک اور تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئی 17 مسافر شدید زخمی 5 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے،5شدید زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور ریفر کردیا ریسیکو 1122 کی ٹیمیں نے موقع پر پہنچ امدادی کام شروع کر دیا ہے۔