اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جلالپوربھٹیاں۔ٹرک کی ٹکرسے گرنے والے ٹرانسفارمرکاتیل شہری بوتلوں میں اکٹھاکرتے رہے

پنڈی بھٹیاں(زین امتیاز)جلالپور بھٹیاں میں تیز رفتارٹرک کی ٹکرسےسڑک کنارے لگے بجلی کےکھمبے پرلگاٹرانسفارمر گرگیاجس سے تیل بہنے لگا ،شہری بغیرخطرہ بھانپے تیل پر جھپٹ پڑے بوتلوں میں تیل اکٹھا کرنا شروع کر دیا جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے ،مقامی پولیس واقعہ سے بے خبررہی۔