اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھلوال۔ہیلتھ ورکرزکاہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف احتجاج

بھلوال(راناغلام علی)بھلوال میں ہیلتھ ورکرزنے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کےباہر نجکاری کے خلاف بھرپور پرامن احتجاج کیا،مظاہرین نے خادم اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ محکمہ صحت کو ٹھیکے پر نہ دیا جائے، بعدازاں مظاہرین پرامن طورپرمنتشرہوگئے۔