اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ماڈل کرن بلوچ کی موت پربلاول ہاؤس کے پروٹو کول افسر خالد شہنشا ہ کے بھائی کابڑا انکشاف

کراچی(نیوزالرٹ)شوبز کی رنگینیاں چھوڑ کر گھر بسانے والی معروف ماڈل کرن بلوچ کی موت کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا، 7نومبر کی رات کو ڈیفنس کے علاقے میں عمارت کی دوسری منزل سے گر کر ہلاک ہونے والی کرن بلوچ کی موت خودکشی تھی یا قتل ،اس کے بارے میں پولیس کو تاحال پتہ نہ چل سکا، مرنے سے پہلے کرن بلوچ نے دوستوں کو بھیجے گئے پیغامات میں بے بسی اور خوف کا اظہار کیا تھا کرن بلوچ کا شوہر حیدر شہنشاہ بلاول ہاؤس کے سابق پروٹوکول افسر خالد شہنشاہ کا بھائی ہے جس نے پولیس کی رسمی پوچھ گچھ میں واقعے کو خودکشی کا رنگ دیا۔