اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,690FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،2دہشت گرد گرفتار،دھماکاخیزمواد برآمد

پشاور(عظمت گل)پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا،سی ٹی ڈی کی کارروائی میں2 دہشتگردوں کو دھماکا خیزمواد سمیت گرفتار کر لیاگیا،تفصیلات کے مطابق ملزم پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہے تھے ،سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزموں کو خزانہ روڈ سے گرفتار کر لیا،ملزموں میں سجاد علی اور فواد شامل ہے،ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے ،ملزموں کے قبضے سے 4 کلو بارودی مواد اور دستی بم برآمد ہوئے،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی مواد اور دستی بم کو ناکارہ بنادیااور ملزموں کو تفتیش کیلئے نامقام پر منتقل کر دیا گیا ۔