اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بدنامِ زمانہ منشیات سپلائر گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع

بورے والا(اجمل سیال) ڈی پی اوعمرسعید ملک کی ہدایات پر ضلع وہاڑی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،تھانہ گگومنڈی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات سپلائرکوقابوکرکے مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوگگومنڈی خالدگورائیہ کی سربراہی میں اے ایس آئی زاہدکامران نےمحمدآصف، علی امام ا ورظہیرعباس کے ہمراہ ریڈکرکے گاؤں 187ای بی سے راناساجدکوگرفتارکرکے اُسکے قبضے سے 1250گرام چرس برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔