اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,094FansLike
9,994FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عائشہ گلالئی کو نا اہلی سے بچانے میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز الرٹ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلالئی کو نا اہلی سے بچانے میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کے پارٹی مخالف پریس کانفرنس کے بعد انہیں پارٹی سے نکال دیا تھا اور ان کے خلاف نا اہلی کا ریفرنس بھی دائر کیا گیا لیکن تحریک انصاف کی جانب سے جمع کرایا گیا نا اہلی ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نظر انداز کردیا۔