اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حکومت اور دھرنا کمیٹی میں پنجاب ہاﺅس میں مذاکرات شروع،دھرنا قائدین وفاقی وزیرزاہد حامد کے استعفیٰ پر قائم

اسلام آباد(نیوز الرٹ)حکومت اور دھرنا قائدین میں پنجاب ہاؤس میں مذاکرات شروع ہو گئے،حکومت وفد میں کیپٹن صفدر، راجہ ظفرالحق،زاہد حامد،خواجہ سعد رفیق،رانا ثنااللہ جبکہ دھرنا کمیٹی میں اظہرحسین رضوی،شفیق امینی،پیرعنایت الحق شاہ اوروحیدنورشامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیض آباد میں تحریک لبیک یارسول اللہ کا دھرنا ختم کرانے کیلئے حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے ارکان میں مذاکرات شروع ہو گئے،دھرنا قائدین وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ پر قائم ہیں ،مذاکرات میں کمشنراسلام آباد، کمشنرراولپنڈی، میئر راولپنڈی ،چیف سیکرٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب بھی شامل ہیں۔