اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم اورآرمی چیف سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ

اسلام آباد(نیوزالرٹ)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وفد کے ہمراہ ایک روز دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ،وفد میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی شامل ہیں ،پاکستانی وفدسعودی ولی عہداور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گاجس میں دوطرفہ تعلقات ،علاقائی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے ،وزیراعظم کی قیادت میں وفد ایک روزہ دورے کے بعدرات وطن پاکستان آئے گا۔