اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کچہری میں فائرنگ،پیشی پر آئے2 افرادقتل

شیخوپورہ(عثمان سندرانہ)شیخوپورہ کی ضلع کچہری میں مسلح افرادنےفائرنگ کر کےتاریخ پیشی پر آنیوالے2 افراد کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کر دیا،ضلع کچہری میں قتل ہونے والے نذیر عرف جیرا اور اسکے ساتھیوں پر 2 سال قبل عباس ڈوگر نامی وکیل کو لاہور روڈ پر قتل کرنےکاالزام تھا جس کے مقدمہ قتل میں وہ پیشی کے لئے ضلع کچہری میں آئے تھے ملزمان قتل کرنے کے بعد آسانی سے فرار ہو گئے تھانہ بی ڈویژن پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بجھوا دیا ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص شہزاد کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔