کراچی فیڈریشن آف پاکستان کا عشائیہ،مایہء نازسائنسدان کی شرکت

کراچی(محموداخترمحمود)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے انتخابات کے سلسلہ میں یوبی جی کے قائدین کی طرف سے کراچی میں پروقارعشائیہ کااہتمام کیاگیا، جس میں امیدواروں کاتعارف کرایاگیا، تقریب میں ملک بھرسے چیمبروں کے صدور، ایسوسی ایشنز کے عہدیداران شریک ہوئے پاکستان کے مایہ نازایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے خصوصی شرکت کی، پیٹرن انچیف ایس ایم منیر، افتخار علی ملک، میاں ادریس، سینیٹرالیاس بلور، صدرایف پی سی سی آئی زبیرطفیل، شیخ ریاض الدین، حاجی عرفان یوسف، کریم عزیزملک، غلام علی بلور، سیدمظہرعلی نے خطاب کیا۔

News Alert . 29/12/17

فیڈریشن آف پاکستان کی تقریب،پاکستان کے مایہ نازسائنسدان کی شرکت

Posted by News Alert on Freitag, 29. Dezember 2017