اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بجلی کی بندش پر کراچی اور سکھر میں شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا

کراچی ،سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور سکھر میں بجلی کی بندش کے باعث شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور احتجاج شروع کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور میں پانی اور بجلی کی بندش کے باعث شہریوں نے احتجاج شروع کر دیاہے ،احتجاج کے باعث ماڑی پور روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے ۔جبکہ دوسری جانب سکھر میں بھی عوام بجلی کی بندش پر سراپا احتجاج ہے ،شکار پور کے علاقے میں شہری ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں ،احتجاج کے دوران خواجہ سرابھی میدان میں آ گئے ہیں۔