اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نےنوجوان کی جان لے لی

پنڈ دادنخان کے نواحی گاؤں اعظم پور میں بچوں میں لڑائی کے باعث 22 سالہ نوجوان جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق لڑائی بچوں میں سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر پوسٹ کی گئی تصویر پر کمنٹس دینے پر ہوئی، جس میں بڑے بھی کود پڑے اور ایک دوسرے پر ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔لڑائی کے دوران ایک ڈنڈا گھر میں آئے مہمان داؤد کے سر پر جالگا جس کے باعث وہ جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد نوجوان کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔