اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حکومت اورعمران خان کامستقبل کیاہوگا؟؟

خیرپور(نیوزالرٹ)پیپلزپارٹی کے رہنماء اور صوبائی وزیر منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی اور عام انتخابات ملتوی ہو جائیں گے، منظوروسان نےکہاکہ میاں نوازشریف ہمیشہ جمہوریت کےخلاف رہےہیں ،ماضی میں 2 بار پیپلزپارٹی کی حکومت گرائی،ان کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی نے نوازشریف کی طرح گندی زبان استعمال نہیں کی ،نااہلی پر سابق وزیراعظم کا احتجاج سمجھ سے بالاتر ہےصوبائی وزیر سندھ نےکہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مستقبل الیکشن سے ہے،جب انتخابات ہی نہیں ہوں گے تو عمران خان کا مستقبل کیسا؟ان کا کہناتھا کہ سینٹ کے انتخابات کرانا نوازشریف کے بس کی بات نہیں،صدر ن لیگ نے ملک میں انارکی پھیلائی ہے۔