اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کتوں کی لڑائی میں 8انسان لہولہان

اوکاڑہ(محمدآصف کھوکھر)کتوں کی لڑائی میں انسان بھی لڑپڑے، دپیالپور تھانہ صدر کی حدود میں 2گروپوں میں جھگڑاہونے سے 8افرادلہولہان ہوکرہسپتال پہنچ گئے ، نہراوالہ میں دو گروپوں میں جھگڑے کی وجہ کتوں کی لڑائی بتائی جاتی ہے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپالپور منتقل کردیا گیاپولیس تھانہ صدر دیپالپور نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔