اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نواز شریف نے بجٹ منظور کرانے کی ذمہ داری چوہدری نثار کو سونپ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجٹ پر عام بحث کے دوران قومی اسمبلی میں کورم پورا کرنے اور ایوان سے بجٹ منظور کرانے کی ذمہ داری وزیر داخلہ کو سونپ دی ہے، بجٹ منظور کرانے کیلئے مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا۔ وزیر پارلیمانی امور ارکان کی حاضریوں کی تفصیلات چوہدری نثار علی خان کو روزانہ کی بنیاد پر فراہم کرتے ہیں۔