اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,526FansLike
9,998FollowersFollow
567,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نوجوان کی ہلاکت۔محکمے کیخلاف کارروائی کافیصلہ

ننکانہ صاحب(عثمان سندرانہ+چودھری افضل حق)واپڈااہلکاروں کی ہٹ دھرمی نے14سالہ لڑکےکی جان لےلی، شاہ کوٹ روڈپر واقع چک نمبر 6 گ ب کارہائشی نوجوان محمد سفیان علی الصبح قرآن پڑھنے کیلئےمدرسے جارہاتھا کہ واپڈاکی ہائی وولٹیج تاروں کوچھوجانے سے موقع پرہی دم توڑگیا، اہلِ علاقہ نے ننکانہ شاہکوٹ روڈپرٹریفک بلاک کرکے کئی گھنٹے احتجاج کیا، اے ایس پی ننکانہ صاحب سنگھار ملک کی ملزمان کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی پرمظاہرین نے احتجا ج ختم کیااورنعش کوپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھجوادیا۔