سیالکوٹ۔30سالہ نوجوان کی خودکشی کی وجہ کون بنی

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابر)بیوی سےجھگڑےپرتیس سالہ خاوندنے موت کوگلے لگالیا، تھانہ موترہ کے علاقے سلورسٹارروڈپرکلاسیکوچوک کے قریب رہائش پذیرعمرنعیم نے چھت والے پنکھے کیساتھ پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، لواحقین کے مطابق عمر کااپنی بیوی سے جھگڑاچل رہاتھا۔