اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے

سیالکوٹ (ظہیر الدین بابر ڈھلو) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج دورہ سیالکوٹ کریں گےجس میں سیالکوٹ انٹرنیشنل ائر پورٹ کہ نئے ٹرمینل کا افتتاح کر یں گے.بعد ازاں وہ سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کے ترقیاتی کام کا جائزہ لیں گے.اسکے بعد وہ سیالکوٹ کی بزنس کمیو نٹی سے خطا ب کریں گےاور ان کے مسائل سنیں گے.