اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے ہڑتال کردی۔

سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پرکام چھوڑ ہڑتال کردی۔ تنخواہ نہ ملنے کے حوالے سے ملازمین کا کہنا ہے کہ ہماری تنخواہیں ٹھیکیدار منیرادا نہیں کررہا، ہمیں ٹھیکیدار کہتا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی والے بل دیں گے تو تنخواہ دوں گا، تنخواہ ادا کی جائے گی تو ٹھیک ورنہ کام نہیں ہوگا اور ہڑتال جاری رہے گی۔