سیالکوٹ۔کچرے کے ڈھیرسےنومولودکی بوری بند نعش برآمد

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابرڈھلو)سیالکوٹ میں کچرے کے ڈھیرسے نومولودلڑکے کی بوری بندنعش برآمدہوئی، پولیس نے سنیاراں والاپُل کے نیچے سے نعش برآمدکرکےتفتیش شروع کردی۔