اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,764FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارتی آرمی کو پاکستانی آرمی کا منہ تاڑ جواب

پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی ۔جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق نائیجریا میں جاری بین الاقوامی آرمڈ فورسز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاک فوج کی پولو ٹیم نے 3.5 کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی کی پولو ٹیم کو15 گول سے شکست دے دی ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان ، بھارت ، مصر ، نائیجریا ، مراکش اور امریکہ کی مسلح افواج کی پولو ٹیمیں شریک ہوئیں ۔پاکستان آرمی اور بھارتی آرمی پولو ٹیم میچ کے دوران پاکستان آرمی کی پولو ٹیم کے کھلاڑیوںنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔