اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پی ٹی سی ایل کے ملازمین کا اوکاڑہ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا

اوکاڑہ (آصف کھوکھر )پی ٹی سی ایل کے ملازمین نے باقی محکموں کی طرح پیشن نے لگنے پر اوکاڑہ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دےدیا ، ملازمین کا مطالبہ ہےکہ پی ٹی سی ایلپینشنرز کی آواز کون بنے گا عدالتی فیصلوں پر عمل نہ کرنے والی غیر ملکی کمپنی کوپینشنرز پر ظلم سے روکا جائے